تہران، 6 اگست (رائٹر) ایران کے گوناویہ شہر کے قریب گیس پائپ لائن میں آج صبح دھماکے ہونے کے بعد آس پاس کے دیہات کو خالی کرا دیا گیا
ہے۔
اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ایک مقامی اہلکار نے سرکاری ٹی وی پر بتایا کہ گوناویہ کے پاس گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہوا۔